غزۃ – پر اسرائیلی بمباری 19ویں روز بھی جاری رہی،شہادتوں کی تعداد 6000 تک پہنچ گئی،جن میں 5ہزار بچے بھی شامل ہیں، گزشتہ روز کی بمباری سے کم از کم 704، اور 16,297 زخمی ہوگئے۔ شہید ہونے والوں کی تعداد میں ہولناک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے اورتوقع ظاہر کی جارہی ہے کہ اسرائیلی افواج جلد ہی زمینی …
مزید پڑھیںاسرائیلی بمباری سے مزید 400 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 5 ہزار سے متجاوز
غزہ – مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت مسلسل جاری ہے جس پر دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، صیہونی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 320 مقامات کو نشانہ بنایا جس سے مزید 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ صیہونی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، رفح شہر پر اسرائیل نے ایک اور …
مزید پڑھیںفلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں کیا جا سکتا، صدر محمود عباس
قاہرہ – فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں کیا جا سکتا۔ اسرائیل کے غزہ پر مسلسل حملوں اور بمباری سے پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال پر ہونے والی بات چیت کے موقع پر فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ ہم تمام مشکلات اور چیلنجز کو اپنی …
مزید پڑھیںاقوام متحدہ نے 8 سال سے ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا
نیویارک – اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سیکریٹریٹ نے تنیظم کے رکن ممالک کو ایک مراسلہ ارسال کرکے ایران کے خلاف قرداد 2231 سیکشن بی کے آرٹیکل 3،4 اور 6 کے باضابطہ خاتمے کا اعلان کردیا۔ ایران کی سرکاری میڈیا (ارنا) کے مطابق اس اعلان کے بعد ایران کے میزائل تجربات، میزائلوں کی درآمدات اور برآمدات پربھی پابندیاں ختم …
مزید پڑھیںاسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے شروع کردئیے
غزہ – اسرائیل نے غزہ میں زمینی حملے شروع کرنے کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی ڈیفنس فورسز نے غزہ میں زمینی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حملے حماس کے ٹھکانوں پر کیے گئے۔ اسرائیل ی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے غزہ کی پٹی میں علاقائی سطح پر حملے کیے ہیں …
مزید پڑھیںحماس اور اسرائیل کی لڑائی چھٹے روز میں داخل، 1200 فلسطینی شہید، 1300 اسرائیلی ہلاک
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی چھٹے روز میں داخل ہوچکی ہے جس کے نتیجے میں 1200 فلسطینی شہید اور 1300 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کی طرف سے غزہ اور دیگر فلسطینی شہروں پر بدھ کی رات بھی بمباری کا سلسلہ جاری رہا جبکہ صیہونی فوج نے اپنے حملوں میں فاسفورس بموں کا بھی …
مزید پڑھیںآپریشن الاقصیٰ فلڈ دوسرے روز بھی جاری: 600 اسرائیلی ہلاک، 313 فلسطینی شہید
فلسطین کی مزاحتمی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف ہفتے کے روز شروع کئے جانے والا ’’ آپریشن الاقصیٰ فلڈ ‘‘ دوسرے بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں 600 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اسرائیلی ڈیفنس فورسز ( آئی ڈی ایف ) کے جوابی حملوں میں 313 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی مظالم، …
مزید پڑھیںطوفان الاقصیٰ آپریشن: حماس نے ہزاروں راکٹ داغ دیے، 40 اسرائیلی ہلاک، سیکڑوں زخمی
مقبوضہ بیت المقدس – فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے طوفان الاقصیٰ کے نام سے اسرائیل کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئےصہیونی ریاست پر بڑا حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 40اسرائیلی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق دہائیوں سے فلسطین پر قابض اسرائیل کے مظالم …
مزید پڑھیںاسرائیل کی غزہ پر بمباری میں 200 فلسطینی شہید اور ایک ہزار سے زائد زخمی
غزہ – حماس کے اسرائیل پر بڑے حملے کے بعد اسرائیل کی غزہ پر جوابی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 200 فلسطینی شہید اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے اسرائیل پر حملے بعد اسرائیل نے غزہ پر بمباری شروع کردی، بمباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے تاحال جاری ہے، ہر تھوڑی …
مزید پڑھیںبھارت اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ
نئی دہلی – بھارت اور نیپال میں زلزلے کی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق نیپال میں مقامی وقت کے مطابق سہہ پہر 2 بجکر 51 منٹس پر یکے بعد دیگر زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6.3 اور 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے …
مزید پڑھیں