رخائن – میانمار میں 50 روہنگیا مسلمان تارکین وطنوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی متاثرہ ریاست رخائن میں مسلم کش فسادات کے باعث روہنگیا مسلمان اپنی جانیں بچا کر کشتی کے ذریعے ملائیشیا اور انڈونیشیا میں داخل ہونے کی کوشش کرر …
مزید پڑھیںپاکستان حملوں کے الزام لگانے کے بجائے اپنی سیکیورٹی پر توجہ دے، افغان طالبان
کابل – ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ سرحد پار سے حملوں کے پاکستان کے بار بار لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعے کے بعد پاکستانی حکام نے ایک …
مزید پڑھیںشام میں داعش کے حملے میں 10 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے
دمشق – شام کے صوبے رقہ میں داعش کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر شامی فوج پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش جنگجوؤں نے شامی فوج اور ان کے اتحادی ملیشیا پر حملہ اتنا اچانک اور تیزی سے کیا کہ اہلکاروں کو سنبھلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ …
مزید پڑھیںقابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 3 فلسطینی نوجوان شہید
غزہ – مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج نے ایک کار پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں جنین کے قریب اسرائیلی فوج نے ایک کار پر فائرنگ کرکے مزید 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا جس کے بعد صرف 3 دن میں شہید ہونے …
مزید پڑھیںقرآن کی بے حرمتی: عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کردیا
بغداد – قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی اجازت دینے پر عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے خلاف عراق میں سویڈن کے سفارت خانے پر شدید احتجاج کیا گیا۔ غم اور غصے سے بھرے مظاہرین نے سفارت خانے پر دھاوا بول …
مزید پڑھیںافغانستان کو کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے، افغان وزیرخارجہ امیر خان مت
کابل – طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغان دارالحکومت میں پاکستانی نمائندے آصف درانی سے ملاقات میں اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ اپنی سرزمین کو کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ افغانستان میں پاکستانی حکومت کے نمائندے …
مزید پڑھیںنومنتخب ترک صدر نے مسلسل تیسری بار عہدے کا حلف اٹھا لیا
انقرہ – رجب طیب اردوان نے آئندہ پانچ سال کیلئے مسلسل تیسری بار ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھا لیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق نومنتخب صدر رجب طیب اردوان کی حلف برداری کی تقریب انقرہ صدارتی محل میں منعقد ہوئی، گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نے صدر اردوان سے حلف لیا۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ہونے والی تقریب میں …
مزید پڑھیںفوجی عدالتوں میں ٹرائلز انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہوگی، اقوام متحدہ
نیویارک – اقوام متحدہ (یو این) کے ادارہ برائے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے 9 مئی کو توڑ پھوڑ میں ملوث شہریوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کے حکومت پاکستان کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا …
مزید پڑھیںسعودی عرب حکومت اور حوثیوں کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق
صنعا – سعودی حکومت اور یمن کے حوثیوں میں امن کی بحالی کیلئے قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یمنی حکومت کے ایک عہدیدار نے کہا کہ امن کی بحالی کو مدِنظر رکھتے ہوئے دونوں فریقین کے درمیان یمن کی خانہ جنگی کے سینکڑوں قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا گیا ہے جس …
مزید پڑھیںپی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت تشدد سے نہیں کار حادثے میں ہوئی، نگراں وزیراعلی پنجاب
لاہور – نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کریں لیکن جھوٹ بولنا چھوڑ دیں، دھمکیوں، گالم گلوچ کے سامنے سرنڈر نہیں کروں گا، پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت تشدد سے نہیں کار حادثے میں ہوئی۔ نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے آئی جی پنجاب کے ساتھ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ …
مزید پڑھیں