کراچی – قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سینچری بنانے والے 11 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ میڈیا کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کے بلے باز فخر زمان نے سینچری بنالی۔ فخر زمان اس اسٹیڈیم …
مزید پڑھیںسعودی النصر کلب میں رونالڈو کی شرکت سے فرق پڑے گا, بارسلونا کوچ
ریاض – ہسپانوی کلب بارسلونا کے کوچ زاوی ہرنینڈز نے کہا ہے سعودی النصر کلب کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اپنے کلب کے نئے لوگو سے فرق پیدا کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی کلب بارسلونا کے کوچ زاوی ہرنینڈز نے کہا ہے کہ انہیں دوبارہ سعودی عرب آنے پر فخر ہے، سعودی النصر کلب کے کھلاڑی کرسٹیانو …
مزید پڑھیںجینیوا کانفرنس میں 9.7 ارب ڈالرامداد کا اعلان ہوا، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی۔ کانفرنس میں 9.7 ارب ڈالر امداد کا اعلان ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ جینیوا کانفرنس کی کامیابی کروڑوں عوام کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس …
مزید پڑھیںدوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 262 رنز کا ہدف
کراچی – نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 262 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ایک گیند قبل 261 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ڈیون کونوے 101 اور کین ولیم سن نے85 رنزکی اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 38 رنز دے کر …
مزید پڑھیںپاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسرے نمبر پر آگیا
کراچی – نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئتر پر پواینٹس ٹیبل جاری کیا ہے، جس میں بھارت 21 میچوں میں 139 پوائنٹس کے ساتھ پہلی …
مزید پڑھیںنسیم شاہ نے ون ڈے انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
کراچی – پاکستانی گیند باز نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں 5 وکٹیں حاصل کرکے انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ میڈیا کے مطابق پاکستانی گیند باز نسیم شاہ نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاک نیوزی لینڈ ون ڈے انٹرنیشنل میں کیویز کے خلاف پہلے میچ میں پانچ …
مزید پڑھیںثانیہ مرزا نے فروری میں ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی
دوبئی – بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے فروری میں ڈبلیو ٹی اے 1000 کے بعد ریٹائرمنٹ لینے کی تصدیق کردی۔ پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا منصوبہ بتا دیا ۔ ثانیہ مرزا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ آئندہ ماہ دبئی کے ایونٹ کے بعد ریٹائر ہو …
مزید پڑھیںسرفراز کی محنت رنگ لے آئی، ٹیل اینڈرز دوسرا میچ ڈرا کرنے میں کامیاب
کراچی – پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں سرفراز احمد کی محنت رنگ لے آئی، ٹیل اینڈرز دوسرا میچ ڈرا کرنے میں کامیاب ہو گئے، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز برابری پر ختم۔ پانچواں روز: نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے آخری ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان نے جب میچ …
مزید پڑھیںآئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کیلئے کپتان بابراعظم بھی نامزد
دبئی – انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیر آف دی منتھ (دسمبر 2022) کیلئے تین ناموں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پلئیر آف دی منتھ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور انگلینڈ کے ہیری بروکس شامل ہیں۔ بابراعظم کی کارکردگی: سال 2022 …
مزید پڑھیںکراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے 9 وکٹوں پر 407 رنز بنالیے
کراچی – سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 407 رنز بنالیے۔ تیسرا روز: نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 پر دوبارہ اننگز کا آغاز کیا تو …
مزید پڑھیں