مقبوضہ بیت المقدس – فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے طوفان الاقصیٰ کے نام سے اسرائیل کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئےصہیونی ریاست پر بڑا حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 40اسرائیلی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق دہائیوں سے فلسطین پر قابض اسرائیل کے مظالم …
مزید پڑھیںاسرائیل کی غزہ پر بمباری میں 200 فلسطینی شہید اور ایک ہزار سے زائد زخمی
غزہ – حماس کے اسرائیل پر بڑے حملے کے بعد اسرائیل کی غزہ پر جوابی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 200 فلسطینی شہید اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے اسرائیل پر حملے بعد اسرائیل نے غزہ پر بمباری شروع کردی، بمباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے تاحال جاری ہے، ہر تھوڑی …
مزید پڑھیںمرکزی بینک نے محفوظ ڈپازٹس سے متعلق ڈپٹی گورنر کے بیان پر وضاحت جاری کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان میں قائم بینکاری نظام مستحکم اور ڈپازٹس محفوظ ہیں، بینکاری نظام میں باکفایت سرمایہ موجود ہے۔ مرکزی بینک نے کہا کہ بینکاری نظام کے منافع میں تقریباً 125فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اس شعبے میں دھچکے برداشت کرنے کی اہلیت بھی مزید بہتر …
مزید پڑھیںنواز شریف کی واپسی میں کوئی تبدیلی نہیں، وطن واپسی کا پروگرام فائنل ہے، عرفان صدیقی
لندن – مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے وطن واپسی کے پروگرام میں کسی بھی تبدیلی کی تردید کردی۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی جس کے بعد جاری بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ نوازشریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو حتمی شکل دےدی گئی، …
مزید پڑھیںعثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان
سابق وفاقی وزیر عثمان ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ عثمان ڈار نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تحریک انصاف اور سیاست کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان …
مزید پڑھیںنواز شریف انتقام لینے نہیں عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے آ رہے ہیں، شہباز شریف
لاہور – مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس دھرتی کا بیٹا نوازشریف واپس آ رہا ہے، نواز شریف انتقام لینے نہیں عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے آ رہے ہیں۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف دور میں تیزی سے …
مزید پڑھیںچمن کراسنگ پر تعینات افغان سپاہیوں کی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید
چمن – انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں افغان سرحد کے قریب چمن کراسنگ پر تعینات افغان سپاہیوں کی فائرنگ سے بچے سمیت 2 پاکستانی شہری شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق افغان سپاہیوں نے پاکستان سے افغانستان داخل ہونے والے پیدل افراد پر بلااشتعال اندھا دھند فائرنگ کی، زیرو …
مزید پڑھیںفیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائر کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان
لاہور – فیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائر کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا. پاکستان فٹبال ٹیم میں عثمان علی، سلمان الحق اور یوسف بٹ ، مامون موسیٰ خان، محب اللہ، سہیل خان شامل ہیں ۔ ٹیم میں جنید شاہ، علی خان نیازی، راؤ عمر حیات، عبداللہ اقبال اور عیسیٰ سلیمان ، عالمگیر غازی، علی عزیر، رجب علی، نظام الدین، …
مزید پڑھیںچین کے جوہری آبدوز حادثے میں 55 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے، برطانوی رپورٹ
بیجنگ – چین کی جوہری آبدوز کھلے سمندر میں اپنے ہی جال میں پھنس کر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے جن میں کپتان اور نیوی کے 21 افسران بھی شامل ہیں۔ برطانوی اخبار دی ٹائمز نے ملکی انٹیلی جنس کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ شنگھائی کے شمال میں شانڈونگ صوبے کے …
مزید پڑھیںایپکس کمیٹی اجلاس: غیر قانونی مقیم افراد کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا حکم
اسلام آباد – ایپکس کمیٹی کا اجلاس نگران وزیراعظم کے زیرصدارت ہوا، اجلاس میں غیر قانونی مقیم افراد کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا گیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، سول وعسکری حکام نے بھی شرکت کی، اجلاس میں پاکستان کی عوام کی امیدوں پر پورا اترنے …
مزید پڑھیں