تازہ ترین
صفحہ اول / لیڈ (page 19)

لیڈ

اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے شروع کردئیے

غزہ – اسرائیل نے غزہ میں زمینی حملے شروع کرنے کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی ڈیفنس فورسز نے غزہ میں زمینی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حملے حماس کے ٹھکانوں پر کیے گئے۔ اسرائیل ی فوج کا کہنا ہے کہ انہوں نے غزہ کی پٹی میں علاقائی سطح پر حملے کیے ہیں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے نواز شریف کی واپسی کے فیصلے میں ڈیل کو مسترد کردیا

اسلام آباد – قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کا فیصلہ عبوری حکومت کے ساتھ کسی ڈیل کا حصہ نہیں تھا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جمعرات کو اس تاثر کو مسترد کر دیا کہ پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کا فیصلہ عبوری حکومت کے ساتھ کسی ڈیل کا حصہ تھا ۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل کی لڑائی چھٹے روز میں داخل، 1200 فلسطینی شہید، 1300 اسرائیلی ہلاک

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی چھٹے روز میں داخل ہوچکی ہے جس کے نتیجے میں 1200 فلسطینی شہید اور 1300 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کی طرف سے غزہ اور دیگر فلسطینی شہروں پر بدھ کی رات بھی بمباری کا سلسلہ جاری رہا جبکہ صیہونی فوج نے اپنے حملوں میں فاسفورس بموں کا بھی …

مزید پڑھیں

صدر مملکت کا فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر اظہار تشویش

اسلام آباد – صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مجھے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر سخت تشویش ہے۔ اپنے ایک بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ مزید خونریزی اور انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کیا جانا چاہیے، صورتحال فوری جنگ بندی کا تقاضا کرتی ہے …

مزید پڑھیں

آپریشن طوفان الاقصی: پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر اظہار تشویش

اسلام آباد – پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان مخاصمت میں حالیہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہم مشرق وسطیٰ میں ابھرتی ہوئی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان بڑھتی ہوئی صورتحال کی انسانی قیمت پر تشویش ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے …

مزید پڑھیں

طوفان الاقصیٰ آپریشن: حماس نے ہزاروں راکٹ داغ دیے، 40 اسرائیلی ہلاک، سیکڑوں زخمی

مقبوضہ بیت المقدس – فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے طوفان الاقصیٰ کے نام سے اسرائیل کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئےصہیونی ریاست پر بڑا حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 40اسرائیلی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق دہائیوں سے فلسطین پر قابض اسرائیل کے مظالم …

مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر بمباری میں 200 فلسطینی شہید اور ایک ہزار سے زائد زخمی

غزہ – حماس کے اسرائیل پر بڑے حملے کے بعد اسرائیل کی غزہ پر جوابی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 200 فلسطینی شہید اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے اسرائیل پر حملے بعد اسرائیل نے غزہ پر بمباری شروع کردی، بمباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے تاحال جاری ہے، ہر تھوڑی …

مزید پڑھیں

مرکزی بینک نے محفوظ ڈپازٹس سے متعلق ڈپٹی گورنر کے بیان پر وضاحت جاری کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان میں قائم بینکاری نظام مستحکم اور ڈپازٹس محفوظ ہیں، بینکاری نظام میں باکفایت سرمایہ موجود ہے۔ مرکزی بینک نے کہا کہ بینکاری نظام کے منافع میں تقریباً 125فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اس شعبے میں دھچکے برداشت کرنے کی اہلیت بھی مزید بہتر …

مزید پڑھیں

نواز شریف کی واپسی میں کوئی تبدیلی نہیں، وطن واپسی کا پروگرام فائنل ہے، عرفان صدیقی

لندن – مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے وطن واپسی کے پروگرام میں کسی بھی تبدیلی کی تردید کردی۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کی جس کے بعد جاری بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ نوازشریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو حتمی شکل دےدی گئی، …

مزید پڑھیں

عثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان

سابق وفاقی وزیر عثمان ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ عثمان ڈار نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تحریک انصاف اور سیاست کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان …

مزید پڑھیں