تازہ ترین
صفحہ اول / لیڈ (page 55)

لیڈ

’’موٹروے کیس: عدالت نے عابد ملہی اور شفقت بگا کو موت کی سزا سنا دی‘‘

لاہور ۔ خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزمان عابدملہی اور شفقت بگا کو سزائے موت سنادی۔ میڈیا کے مطابق گجر پورہ میں رنگ روڈ موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے اور لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کے مرکزی ملزمان عابد …

مزید پڑھیں

استعفوں پر اختلافات کے بعد پی ڈی ایم نے لانگ مارچ ملتوی کردیا

اسلام آباد ۔ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ہونے والے پی ڈی ایم کے اہم اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں میں استعفوں اور لانگ مارچ سے متعلق اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اتحاد کی نو جماعتیں لانگ مارچ کو استعفوں سے …

مزید پڑھیں

صادق سنجرانی چیئرمین اور مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد ۔ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار صادق سنجرانی سینیٹ چیئرمین جبکہ مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ صادق سنجرانی 48 ووٹ لےکر چیئرمین سینیٹ منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل یو سف رضا گیلانی نے 42 ووٹ حاصل کیے۔ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں مجموعی طور پر 8 ووٹ مسترد ہوئے …

مزید پڑھیں

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا

ریاض ۔ عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا۔ عرب اتحادی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے 8 بمبار ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا، 2 ڈرون حملوں میں آج صبح سعودی شہر جازان اور خمیس کو نشانہ بنانے کی کوشش …

مزید پڑھیں

’’وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کا اعتماد جیت لیا‘‘

اسلام آباد ۔ وزیراعظم نے 178 ووٹ حاصل کر کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ عمران خان نے اس سے پہلے وزیراعظم بنتے وقت 176 ووٹ لیے تھے۔ غلام بی بی بھروانہ، عامر لیاقت اور باسط بخاری بھی قومی اسمبلی میں موجود تھے۔ سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، وزیراعظم کے ایوان میں پہنچنے پر …

مزید پڑھیں

سینیٹ: اوپن ووٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، عمران خان

کلرسیداں ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، سیکریٹ ووٹنگ کے تحت حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں۔ کلرسیداں میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن کے کرپٹ نظام کی سپورٹ کررہی ہیں، مولانا فضل …

مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کا احتجاج، اسلام آباد کی شاہراہ دستور میدان جنگ بن گئی

اسلام آباد ۔ اسلام آباد کی شاہراہ دستور میدان جنگ بن گئی۔ تنخواہوں میں اضافے کے لیے ملازمین کے احتجاج نے پُرتشدد شکل اختیار کرلی۔ پتھراؤ اور شیلنگ کے بعد کئی ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ احتجاج کے دوران پاک سیکرٹریٹ کے دروازے بند کر دیئے گئے جبکہ پولیس نے متعدد ملازمین کو گرفتار کیا تو مظاہرین نے پتھراؤ …

مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس غیرآئینی قرار

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے تفصیلی فیصلہ تحریر کیا جو 224 صفحات پر مشتمل ہے۔ تفصیلی فیصلہ ’سورۃ النساء‘ کی آیات سے شروع کیا گیا ہے جس کے مطابق آزاد، غیر جانبدار …

مزید پڑھیں

فیٹف بارے سعودی عرب کے کردار پر میڈیا رپورٹس جھوٹی ہیں، پاکستان

اسلام آباد ۔ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) ایکشن پلان کے حوالے سے سعودی عرب کے کردار سے متعلق بعض میڈیا رپورٹس کو جھوٹی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات قائم ہیں اور دونوں …

مزید پڑھیں

’’واز شریف، احسن اقبال اور فواد حسن فواد کیخلاف نیب ریفرنسز کی منظوری‘‘

اسلام آباد ۔ نیب ایگزیکٹیو بورڈ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور احسن اقبال سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیب ایگزیکٹوبورڈ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے …

مزید پڑھیں