تازہ ترین
صفحہ اول / آرکائیو (page 18)

آرکائیو

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج کی درستگی کی تاریخ میں توسیع کر دی

اسلام آباد – الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں 28اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سرابرہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے مزید 400 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 5 ہزار سے متجاوز

غزہ – مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت مسلسل جاری ہے جس پر دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، صیہونی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 320 مقامات کو نشانہ بنایا جس سے مزید 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ صیہونی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، رفح شہر پر اسرائیل نے ایک اور …

مزید پڑھیں

پاکستان ترقی کی طرف جا رہا تھا، اسے بربادیوں میں دھکیل دیا گیا، نواز شریف

لاہور – پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی طرف جا رہا تھا، اسے بربادیوں میں دھکیل دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم 4 سالہ خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے پاکستان پہنچ گئے، جہاں وہ اسلام آباد سے لاہور پہنچنے کے بعد مینار پاکستان گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔ نواز …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کے ہاتھوں انگلینڈ کو 229 رنز سے بدترین شکست

ممبئی – آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 20ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلش ٹیم کو 229 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کی تیسری کامیابی حاصل کر لی۔ بھارت کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر …

مزید پڑھیں

فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں کیا جا سکتا، صدر محمود عباس

قاہرہ – فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں کیا جا سکتا۔ اسرائیل کے غزہ پر مسلسل حملوں اور بمباری سے پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال پر ہونے والی بات چیت کے موقع پر فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ ہم تمام مشکلات اور چیلنجز کو اپنی …

مزید پڑھیں

ورلڈکپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دی

بنگلورو – آئی سی سی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دی۔ بنگلورو کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں 368 رنز کے تعاقب 46ویں اوور میں 305 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے امام الحق 70، عبداللہ شفیق 64، محمد رضوان 46، سعود شکیل 30، افتخار احمد 26، کپتان بابر …

مزید پڑھیں

چالیس دن تبلیغ پر گیا تھا، پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے، چیئرمین پی ٹی آئی ضدی انسان ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد – عوام مسلم لیگ کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامی سیاست دان شیخ رشید احمد کئی روز کی روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے۔ شیخ رشید احمد نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتاری کے بعد سے لاپتہ تھے جس کے بعد گزشتہ روز انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا اور منظر …

مزید پڑھیں

پاکستان آپ کے استقبال کیلئے تیار ہے، شہباز شریف کا نواز شریف کو فون

لاہور – نواز شریف کی پاکستان آمد کے موقع پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کو فون کیا اور پاکستان واپسی کے سلسلہ میں استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ نواز شریف نے شہباز شریف کو فون پر اہم ہدایات دیں، اس موقع پر سعودیہ اور دبئی میں اہم ملاقاتوں کے حوالے سے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد – سپریم کورٹ نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 24 اکتوبر کو سماعت کرے گا، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان بنچ میں شامل ہیں،عدالت نے اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن اور …

مزید پڑھیں

پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش گرفتار

پشاور – تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ میڈیا کے مطابق آئی جی خیبر پختون خوا کی پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کی پشاور ہائی کورٹ کو کی گئی یقین دہانی کے باوجود تحریک انصاف کے رہنما اور سابق خیبر پختون خوا حکومت کے صوبائی وزیر کامران بنگش کو پولیس …

مزید پڑھیں