واشنگٹن – امریکا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر پابندیاں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بیان میں کہ ایران پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ پانچ امریکی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے بعد بھی ایران کو پابندیوں کے حوالے سے کوئی …
مزید پڑھیںسپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار
اسلام آباد – عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کا متفقہ فیصلہ سنایا گیا ہے، سپریم کورٹ ریویو ایکٹ آئین کے خلاف ہے جس کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری …
مزید پڑھیںصدر مملکت نے 12 اگست تک نگران وزیر اعظم کا نام مانگ لیا
اسلام آباد – صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگران وزیرِ اعظم کا نام دینے کا کہہ دیا۔ صدر مملکت نے وزیراعظم میاں محمد شہبار شریف اور قائدِ حزبِ اختلاف راجہ ریاض احمد کو خط لکھ دیا، آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت صدر مملکت وزیراعظم اور قائد …
مزید پڑھیںشام میں داعش کا فوجی قافلے پر حملہ، 23 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
دمشق – داعش نے گھات لگا کر شامی فوج کی بس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 23 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے دیر الزور کی معروف شاہراہ سے شامی فوجیوں کی بس گزر رہی تھی جسے داعش جنگجوؤں نے گھیرلیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی۔ شامی فوج کو …
مزید پڑھیںسائفر کے شائع مندرجات درست ہیں تو یہ بذات خود بڑا جرم ہے، وزیراعظم
اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے سائفر کا متن اگر سچ ہے تو یہ ایک بڑا جرم ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے اس بات کی تصدیق کی …
مزید پڑھیںامریکی میڈیا نے سائفر سے متعلق مندرجات کو افشا کردیا
واشنگٹن – امریکی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق مشہور زمانہ سائفر کو افشا کردیا۔ امریکی ویب سائٹ دی انٹرسیپٹ نے سائفر کے متن کو شائع کرتے ہوئے خبر میں لکھا کہ اس سائفر سے چیئرمین پی ٹی آئی کی حکومت کو گرانے کے پیچھے امریکی دباؤ کارفرما نظر آتا ہے کیونکہ امریکی سفارت کار نے یہ …
مزید پڑھیںالیکشن کمیشن نے وفاقی سطح پر پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی لگا دی
اسلام آباد – قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے وفاقی سطح پر پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی لگا دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل ہو چکی، نگران سیٹ اپ کی تشکیل تک ہر قسم کی ٹرانسفر پوسٹنگ …
مزید پڑھیںاٹک جیل میں عمران خان سے اہلیہ بشری بی بی کی ملاقات
اٹک – توشہ خانہ کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان سے اٹک جیل میں ان کی اہلیہ بشری بی بی نے ملاقات کی۔عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا ہے کہ ملاقات کے لیے ہائیکورٹ اسلام آباد نے اجازت دی جبکہ ذرائع کا بتانا ہے کہ بشری بی بی 4 گاڑیوں پر مشتمل قافلے کے ساتھ اٹک …
مزید پڑھیںمیانمارمیں کشتی الٹنے سے 17 روہنگیا مسلمان ڈوب کر جاں بحق
رخائن – میانمار میں 50 روہنگیا مسلمان تارکین وطنوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی متاثرہ ریاست رخائن میں مسلم کش فسادات کے باعث روہنگیا مسلمان اپنی جانیں بچا کر کشتی کے ذریعے ملائیشیا اور انڈونیشیا میں داخل ہونے کی کوشش کرر …
مزید پڑھیںصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی
اسلام آباد – صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم کی ایڈوائس کی توثیق کرتے ہوئے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد قومی اسمبلی اور کابینہ تحلیل ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم شہباز …
مزید پڑھیں