کابل – ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ سرحد پار سے حملوں کے پاکستان کے بار بار لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعے کے بعد پاکستانی حکام نے ایک …
مزید پڑھیںایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیاکپ کیلئے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ میڈیا کے مطابق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سعود شکیل کو افغانستان کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی …
مزید پڑھیںالیکشن کمیشن نے عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیدیا
اسلام آباد – الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے اور انہیں این اے 45 کرم کی نشست سے ڈی سیٹ بھی کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے …
مزید پڑھیںآئینی تقاضے پورے کرتے ہوئے اقتدار نگران حکومت کے حوالے کردیں گے، وزیر اعظم
روالپنڈی – وزیرا عظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل حکومت کی مدت ختم ہوجائے گی، آئینی تقاضے پورے کرتے ہوئے اقتدار نگران حکومت کے حوالے کردیں گے، حکومت اور اداروں نے مل کر پاکستان کی ترقی اور استحکام کا ایک جامع نظام وضع کرلیا ہے۔ وزیرا عظم نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کرتے ہوئے یادگار شہدا …
مزید پڑھیںعمران خان تاحیات پی ٹی آئی کے چیئرمین رہیں گے، کورکمیٹی کا فیصلہ
لاہور – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے پارٹی چیئرمین کا عہدہ عمران خان کے لیے تاحیات مختص کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت ہوا، جس میں کور کمیٹی کی متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد چیئرمین کا منصب تاحیات بانی چیئرمین عمران خان …
مزید پڑھیںشام میں داعش کے حملے میں 10 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے
دمشق – شام کے صوبے رقہ میں داعش کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر شامی فوج پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش جنگجوؤں نے شامی فوج اور ان کے اتحادی ملیشیا پر حملہ اتنا اچانک اور تیزی سے کیا کہ اہلکاروں کو سنبھلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ …
مزید پڑھیںبلوچستان میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، یوسی چیئرمین سمیت 7افراد جاں بحق
کوئٹہ – بلوچستان کے ضلع تربت کیچ کے علاقے بلگتر میں گاڑی کے قریب دھماکہ کے باعث یونین کونسل چیئرمین اسحاق بلوچ سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا کے مطابق لیویز کا کہناہے کہ دھماکہ تربت کیچ اور پنجگور کے درمیان بلگتر میں پیش آیا، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سمیت امدادی ٹیمیں موقع …
مزید پڑھیںسابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق چیف سلیکٹر مقرر
لاہور – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انضمام الحق مینز سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر ہوں گے اور اس کمیٹی میں ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن اور حسن چیمہ سیکریٹری شامل ہونگے، یہ سلیکشن کمیٹی …
مزید پڑھیںمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ مزید 2 نوجوان شہید
سری نگر – مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کیا۔ جس کے دوران داخلی اور خارجی راستے بند جب کہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس منقطع کردی گئی۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے ایک …
مزید پڑھیںاسلام کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھانے والے گروہ کو جواب دینا پڑے گا، آرمی چیف
پشاور – آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا، کور کمانڈر پشاور نے آرمی چیف کا استقبال کیا، دورہ پشاور کے دوران جنرل عاصم منیر فورٹ بالا حصار ہیڈ کوارٹرز فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا میں یادگار شہدا پر گئے، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) …
مزید پڑھیں
Daily Mussalman Daily Mussalman Islamabad, Karach And Lahore.