تازہ ترین
صفحہ اول / پاکستان (page 33)

پاکستان

کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے، عمران خان کا او آئی سی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے۔ اسلام آباد میں او آئی سی وزرا خارجہ کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کوعلم ہونا چاہئیے کہ اسلام امن پسند مذہب ہے۔اسلام کا دہشتگردی اورانتہاپسندی سے کوئی تعلق …

مزید پڑھیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی کارکنان دروازہ توڑ کر سندھ ہاؤس میں داخل، 2 ایم این ایز گرفتار

اسلام آباد – پی ٹی آئی کارکنان نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بولا اور مرکزی دروازے کو توڑ کر اندر داخل ہوگئے، جس پر پولیس نے 2 اراکین قومی اسمبلی سمیت 8 کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان لوٹے ہاتھوں میں لے کر منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف سندھ ہاؤس کے گیٹ کے باہر …

مزید پڑھیں

اپوزیشن عدم اعتماد کا شوق پورا کر کے دیکھ لے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک کا شوق پورا کرکے دیکھ لے، تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں ریاض فتیانہ اور نصر اللہ دریشک شامل تھے، یہ ملاقات گزشتہ روز ہوئی۔ اس …

مزید پڑھیں

صرف تین دن باقی، عمران خان استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، بلاول بھٹو

اوکاڑہ، رینالہ خورد – پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی کے پاس صرف تین دن باقی ہیں، عمران خان استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، یا ہمت ہے تو اسمبلیاں توڑیں اور میدان میں آئیں، سلیکٹڈ کو بھگائیں گے اور ملک میں عوامی حکومت لائیں گے۔ اوکاڑہ میں لانگ مارچ کے شرکاء سے …

مزید پڑھیں

ندیم افضل چن کی پاکستان تحریک انصاف سے پیپلز پارٹی میں واپسی

منڈی بہاؤ الدین – پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے لیے تیار ہو گئے۔ میڈیا کے مطابق بلاول بھٹو تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دینے کو تیار ہیں، سینئر رہنما ندیم افضل چن …

مزید پڑھیں

مطمئن ہوں کہ دورۂ روس پر جانے کا فیصلہ درست تھا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد – شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روس کے دورے سے قبل امریکا کی جانب سے ایک اعلی سطح کا رابطہ کیا گیا تھا، اور پاکستان سے امریکا نے معصومانہ سوال کیا تو ہم نے موٴدبانہ جواب دے دیا، پاکستان کا مؤقف جوں کا توں رہا اور کوئی دباوٴ قبول نہیں کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی …

مزید پڑھیں

بلوچستان: فورسز کارروائی، 13 دہشتگرد ہلاک، 7 فوجی شہید

راولپنڈی ۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بناتے ہوئے کلیئرنس آپریشن میں 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ پاک فوج کے 7 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فوجی کیمپس پر حملے کی کوشش …

مزید پڑھیں

مری میں برف کا طوفان، سیاحوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، 22 افراد جاں بحق

اسلام آباد – مری میں برفباری میں پھنسے 21 سیاح شدید سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ وزیرداخلہ شیخ رشید نے فوج اور سول آرمڈ فورسز کو طلب کرلیا ہے۔ملک کے پُرفضا مقام مری میں شدید برف باری کے باعث ہزاروں سیاح پھنس کر رہ گئے جس کے بعد اسلام آباد سے مری جانے والے راستے بند …

مزید پڑھیں

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد ۔ پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ آزمائشی پرواز کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مخصوص ڈیزائن اور تکنیکی …

مزید پڑھیں

پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے، افغانستان کے پڑوسیوں کی حیثیت سے پاکستان اور ایران کا امن اور استحکام سے براہ راست تعلق ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے ایران کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران پاک ایران دوطرفہ …

مزید پڑھیں