غزہ – حماس کے اسرائیل پر بڑے حملے کے بعد اسرائیل کی غزہ پر جوابی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 200 فلسطینی شہید اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے اسرائیل پر حملے بعد اسرائیل نے غزہ پر بمباری شروع کردی، بمباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے تاحال جاری ہے، ہر تھوڑی …
مزید پڑھیںبھارت اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ
نئی دہلی – بھارت اور نیپال میں زلزلے کی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق نیپال میں مقامی وقت کے مطابق سہہ پہر 2 بجکر 51 منٹس پر یکے بعد دیگر زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6.3 اور 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے …
مزید پڑھیںکینیڈین حکومت کا دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور
کینیڈین حکومت کی جانب سے اپنے دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین جنگ کے باوجود کینیڈین حکومت دفاعی اخراجات میں کمی کرےگی کیونکہ دفاعی بجٹ میں کمی کینیڈین حکومت کی اخراجات میں کٹوتی مہم کا حصہ ہے جس کے بعد کینیڈا کا اگلے برس دفاعی بجٹ 26 اعشاریہ 5 …
مزید پڑھیںبھارتی خفیہ ایجنسی کے ہاتھوں سکھ رہنماؤں کے قتل کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا
اسلام آباد – بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ہاتھوں سکھ رہنماؤں کے قتل کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا ہے، پی ٹی آئی سینیٹر گردیپ سنگھ نے سینیٹ میں تحریک جمع کروا دی۔ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کے ہاتھوں سکھوں کی نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں سکھ برداری یک زباں ہوگئی، پی ٹی آئی سینیٹر گردیپ سنگھ نے …
مزید پڑھیںپاکستان اور سعودی وزرائے خارجہ کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
نیویارک – پاکستان اور سعودی عرب نے تمام شعبوں بالخصوص معیشت، تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری میں باہمی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کے ساتھ ملاقات کی ۔ …
مزید پڑھیںچین افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران سفیر تعینات کرنیوالا پہلا ملک بن گیا
کابل – چین طالبان حکومت کے دوران افغانستان میں سفیر تعینات کرنیوالا پہلا ملک بن گیا افغان میڈیا کے مطابق نائب ترجمان طالبان بلال کریمی کا کہنا ہے کہ چینی سفیر ژاؤ شینگ نے وزیراعظم ملاحسن اخوند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں، وزیراعظم ملا حسن اخوند نے سفارتی تقریب میں چینی سفیر کی اسناد قبول کیں۔ افغانستان میں …
مزید پڑھیںنائیجیریا: مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ سے 7 نمازی شہید
ابوجہ – نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کدونا میں نامعلوم مسلح ملزمان نے مسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست کدونا کے دور دراز کے گاؤں کی مسجد میں فائرنگ اس وقت کی گئی جب بڑی تعداد میں نمازی …
مزید پڑھیںعراق میں ٹریفک حادثہ، 16 زائرین جاں بحق اور 13 زخمی
بغداد – شمالی عراق میں ایک ٹریفک حادثے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں زیادہ تر ایرانی زائرین تھے. عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کے شہر کربلا میں لاکھوں لوگ اربعین کے لیے مقدس شہر میں جمع ہو رہے تھے جو دنیا کے سب سے بڑے مذہبی اجتماعات میں سے ایک ہے۔ ریاستی …
مزید پڑھیںاسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو سر میں گولی مار کر شہید کردیا
غزہ – مغربی کنارے میں ایک رہائشی عمارت میں چھاپا مار کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے نئے ماہ کا آغاز فلسطینی نوجوان کو شہید کرکے کیا۔ 36 سالہ عبدالرحیم فائز کو نہایت قریب سے سر پر گولی ماری گئی جس سے ان کی موقع پر …
مزید پڑھیںجنوبی افریقا: پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 70 افراد ہلاک
جوہانسبرگ – جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے اب تک 70 افراد ہلاک اور50 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جوہانسبرگ میں عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے اور انتظامیہ کی جانب سے آگ لگنے کی وجوہات کا تعین …
مزید پڑھیں