ممبئی – بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کسانوں نے حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا، اس دوران متعدد مظاہرین سرکاری دفتر کی عمارت میں داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں احتجاج کے دوران کسان مظاہرین سرکاری عمارت کی پہلی منزل پر لگے حفاظتی جال پر چڑھ گئے اور متعدد اندرکودگئے۔ کسان مظاہرین نے ریاستی حکومت کے خلاف شدید نعرے …
مزید پڑھیںاسرائیل کا شام کے حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی حملہ، سروسز معطل
اسرائیل نے شام کے حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی حملہ کیا جس کے باعث رن وے کو نقصان پہنچنے سے سروسز معطل ہو گئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے شامی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے پیر کی صبح ساڑھے 4بجے فضائی حملے میں شام کے حلب انٹرنیشنل ایئرپوٹ کو نشانہ بنایا جس سے رن وے …
مزید پڑھیںامریکا: پاکستانی ڈاکٹر کو دہشتگردی کے الزام میں 18سال قید کی سزا
نیویارک – امریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو دہشتگردی کے الزام میں 18 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر نے دہشتگرد تنظیم داعش کے لیے کام کرنے کے ارادے کا اعتراف کرلیا ہے، پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود منی سوٹا کی میڈیکل کمپنی کے لیے کام کر رہا تھا، …
مزید پڑھیںبرکس میں سعودیہ، ایران سمیت 6 ممالک کو شمولیت کی دعوت
جوہانسبرگ – ترقی پذیر ممالک کے قائدین پر مشتمل گروپ ’’برکس‘‘ میں سعودی عرب، ایران، ایتھوپیا، مصر، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور ارجنٹائن کو شمولیت کی دعوت دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق برکس گروپ میں توسیع کا مقصد ’’گلوبل ساؤتھ‘‘ میں مغربی ممالک کے مقابلے میں مضبوط بلاک بنانا ہے۔ واضح رہے …
مزید پڑھیںطالبان نے وعدے توکیے مگر پورے نہیں کئے، امریکی وزیرخارجہ
واشنگٹن – امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے وعدے کئے مگر پورے نہیں کئے، طالبان کو ان کے وعدوں کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے دو سال پورے ہونے پر امریکی وزیر خارجہ نے بیان جاری کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ نے کہا …
مزید پڑھیںاسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
غزہ – مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران مزید 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جیریکو میں اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا اور گھر گھر تلاشی لی، اس دوران دو فلسطینی نوجوانوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل …
مزید پڑھیںامریکا میں 100 سالہ تاریخ کی بدترین تباہی؛ ہلاکتیں 96 ہوگئیں
واشنگٹن – امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر 6 روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا جب کہ ہلاکتوں کی تعداد96 تک جا پہنچی، حکام نے گمشدہ ہونے والے افراد کا سراغ نہ ملنے کے سبب مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست ہُوائی کی کاؤنٹی ماوئی کے …
مزید پڑھیںترکیہ نے قومی تحقیقاتی راکٹ کا کامیاب تجربہ کر لیا
انقرہ – ترکیہ کی دفاعی صنعت کی ایجنسی ایس ایس بی نے کہا ہے کہ قومی تحقیقاتی راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ ایس ایس بی حکام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے پیغام میں کہا کہ راکٹ سان کی طرف سے تیار کردہ راکٹ کا تجربہ ترکیہ کے شمال مغربی صوبہ کرکلریلی میں کیا گیا۔ ترکیہ کے …
مزید پڑھیںقیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پرعائد پابندیاں برقرار رہیں گی، امریکا
واشنگٹن – امریکا کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے معاہدے کے باوجود ایران پر پابندیاں میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بیان میں کہ ایران پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ پانچ امریکی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے بعد بھی ایران کو پابندیوں کے حوالے سے کوئی …
مزید پڑھیںشام میں داعش کا فوجی قافلے پر حملہ، 23 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
دمشق – داعش نے گھات لگا کر شامی فوج کی بس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 23 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے دیر الزور کی معروف شاہراہ سے شامی فوجیوں کی بس گزر رہی تھی جسے داعش جنگجوؤں نے گھیرلیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی۔ شامی فوج کو …
مزید پڑھیں