فلسطین کی مزاحتمی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف ہفتے کے روز شروع کئے جانے والا ’’ آپریشن الاقصیٰ فلڈ ‘‘ دوسرے بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں 600 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اسرائیلی ڈیفنس فورسز ( آئی ڈی ایف ) کے جوابی حملوں میں 313 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی مظالم، …
مزید پڑھیںورلڈ بینک نے 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ پر ٹیکس لگانے کی سفارش واپس لے لی
اسلام آباد – ورلڈ بینک نے 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ والوں پر ٹیکس لگانے کی سفارش واپس لے لی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پسماندہ تنخواہ دار طبقے نے امیر ترین برآمدکنندگان، رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو 3 ماہ میں ادا کیے گئے مشترکہ ٹیکسوں سے زیادہ ٹیکس دیا۔ ترجمان عالمی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا …
مزید پڑھیںغلط پارک کرنے والوں کو 5000 اور گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 جرمانہ کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے لاہور شہر میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر ایل ڈی اے کے وکیل پر اظہار ناراضی کرتے …
مزید پڑھیںفیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائر کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان
لاہور – فیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائر کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا. پاکستان فٹبال ٹیم میں عثمان علی، سلمان الحق اور یوسف بٹ ، مامون موسیٰ خان، محب اللہ، سہیل خان شامل ہیں ۔ ٹیم میں جنید شاہ، علی خان نیازی، راؤ عمر حیات، عبداللہ اقبال اور عیسیٰ سلیمان ، عالمگیر غازی، علی عزیر، رجب علی، نظام الدین، …
مزید پڑھیںایشین گیمز: پاکستانی اسکواش ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
ہانگژو: ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا. پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے جبکہ عاصم خان کو اپنے میچ میں ناکامی ہوئی،نور زمان نے ہانگ کانگ کے چی ہن ہینری کو پہلے میچ میں …
مزید پڑھیںکوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا، سرفراز بگٹی
اسلام آباد – نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ سرفراز بگٹی کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی عوام کا ایک بڑا حصہ نواز شریف کو خوش آمدید کرنے کی تیاریوں میں مشغول ہے اور وطن واپسی پر …
مزید پڑھیںاسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا
اسلام آباد – نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا۔ احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر طلب کرلیا۔ اسحاق ڈار کی 10 اکتوبر کو طلبی کے سمن جاری کر دیے گئے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے احکامات جاری …
مزید پڑھیںرجب طیب اردوان کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار اداکرنے کی پیش کش
نیویارک – ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کردی۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں سیشن سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر کے معاملے پر حل طلب بات چیت کریں، ہم ثالثی کا کردار ادا …
مزید پڑھیںبھارت کی دہشت گردی کینیڈا تک پہنچ چکی، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان
اسلام آباد – ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پاکستان مین بھارتی ریاستی دہشتگردی کا نشان ہے جس کے سٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے ۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا ہے کہ سال 2016 میں بھارتی را کے کمانڈر کلبھوشن کو گرفتار کیا …
مزید پڑھیںشہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیاکی آٹھویں بلند ترین چوٹی سر کرلی
لاہور – پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا ہے۔ نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اس مرتبہ 8163 میٹر بلند چوٹی کی ’ریئل سمٹ‘ پوائنٹ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے، وہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 1 منٹ پر مناسلو ٹاپ پر پہنچے۔ واضح رہے …
مزید پڑھیں