اسلام آباد – نگراں وزارت اطلاعات نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے غیرملکی خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ ایک بیان میں وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتیں انتخابات میں حصہ لینے کے لئے آزاد ہیں اور تمام سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات میں حصہ لینے کا مساوی …
مزید پڑھیںانتخابی عمل میں کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائیگی، انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد – نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی، یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل صاف شفاف او رآزادانہ ہوگا۔ ترکیہ کے نشریاتی ادارے ”ٹی آرٹی“ کو انٹرویو دیتے ہوئے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم جلد …
مزید پڑھیںبھارتی خفیہ ایجنسی کے ہاتھوں سکھ رہنماؤں کے قتل کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا
اسلام آباد – بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ہاتھوں سکھ رہنماؤں کے قتل کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا ہے، پی ٹی آئی سینیٹر گردیپ سنگھ نے سینیٹ میں تحریک جمع کروا دی۔ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کے ہاتھوں سکھوں کی نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں سکھ برداری یک زباں ہوگئی، پی ٹی آئی سینیٹر گردیپ سنگھ نے …
مزید پڑھیں9 مئی کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان پر بغاوت کی دفعہ عائد
لاہور – پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل کردی گئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن لاہور انوش مسعود کا کہنا تھاکہ چیئر مین پی ٹی آئی کےخلاف بغاوت پراکسانے اور منصوبہ بندی کے شواہد ملے ہیں …
مزید پڑھیںنواز شریف، آصف زرداری سمیت دیگر سیاستدانوں کے کرپشن کیسز بحال
اسلام آباد – نواز شریف، آصف زرداری سمیت دیگر سیاست دانوں کے کرپشن کیسز نیب نے بحال کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب کی جانب سے احتساب عدالت کو باقاعدہ خط لکھ دیا گیا ہے، جس میں نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے خلاف 80 کرپشن کیسز بحال کرنے کا کہا گیا ہے۔ قومی …
مزید پڑھیںشہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیاکی آٹھویں بلند ترین چوٹی سر کرلی
لاہور – پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا ہے۔ نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اس مرتبہ 8163 میٹر بلند چوٹی کی ’ریئل سمٹ‘ پوائنٹ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے، وہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 1 منٹ پر مناسلو ٹاپ پر پہنچے۔ واضح رہے …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک نے 5 ڈیجیٹل ریٹیل بینکوں کے قیام کی منظوری دے دی
کراچی – اسٹیٹ بینک نے جدت طرازی اور مالی شمولیت کے فروغ اور عوام کو سستی ڈجیٹل مالی سہولتیں فراہم کرنے کے سلسلے میں 5 ڈ یجیٹل ریٹیل بینکوں کے قیام کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ان بینکوں کے نام ہیوگو بینک لمیٹڈ، کے ٹی پاکستان بینک لمیٹڈ، مشرق بینک پاکستان لمیٹڈ، رقمی اسلامی ڈجیٹل بینک لمیٹڈ اور …
مزید پڑھیںصدر مملکت نے 6 نومبر کو الیکشن کرانے کی تجویز دیدی
اسلام آباد – صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط میں 6 نومبر 2023ء کو عام انتخابات کی تجویز دیدی۔ الیکشن کمیشن نے مشاورتی اجلاس بلالیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے …
مزید پڑھیںالیکشن کمیشن کا وفاقی کابینہ میں سیاسی افراد کی شمولیت پر اظہار تشویش
اسلام آباد – الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی کابینہ میں سیاسی افراد کی شمولیت پر تشویش کا اظہار کردیا۔ نگران وزیراعظم کے سیکریٹری توقیر شاہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نگران حکومت کے اقدامات سے ان کی غیرجانبداری نظر آنی چاہئے۔ الیکشن کمیشن پاکستان کے اسپیشل سیکریٹری نے خط میں لکھا ہے کہ ایسا تاثر …
مزید پڑھیںچین افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران سفیر تعینات کرنیوالا پہلا ملک بن گیا
کابل – چین طالبان حکومت کے دوران افغانستان میں سفیر تعینات کرنیوالا پہلا ملک بن گیا افغان میڈیا کے مطابق نائب ترجمان طالبان بلال کریمی کا کہنا ہے کہ چینی سفیر ژاؤ شینگ نے وزیراعظم ملاحسن اخوند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں، وزیراعظم ملا حسن اخوند نے سفارتی تقریب میں چینی سفیر کی اسناد قبول کیں۔ افغانستان میں …
مزید پڑھیں