تازہ ترین
صفحہ اول / لیڈ (page 30)

لیڈ

الیکشن کمیشن نے وفاقی سطح پر پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی لگا دی

اسلام آباد – قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے وفاقی سطح پر پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی لگا دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل ہو چکی، نگران سیٹ اپ کی تشکیل تک ہر قسم کی ٹرانسفر پوسٹنگ …

مزید پڑھیں

اٹک جیل میں عمران خان سے اہلیہ بشری بی بی کی ملاقات

اٹک – توشہ خانہ کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان سے اٹک جیل میں ان کی اہلیہ بشری بی بی نے ملاقات کی۔عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا ہے کہ ملاقات کے لیے ہائیکورٹ اسلام آباد نے اجازت دی جبکہ ذرائع کا بتانا ہے کہ بشری بی بی 4 گاڑیوں پر مشتمل قافلے کے ساتھ اٹک …

مزید پڑھیں

میانمارمیں کشتی الٹنے سے 17 روہنگیا مسلمان ڈوب کر جاں بحق

رخائن – میانمار میں 50 روہنگیا مسلمان تارکین وطنوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی متاثرہ ریاست رخائن میں مسلم کش فسادات کے باعث روہنگیا مسلمان اپنی جانیں بچا کر کشتی کے ذریعے ملائیشیا اور انڈونیشیا میں داخل ہونے کی کوشش کرر …

مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی

اسلام آباد – صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم کی ایڈوائس کی توثیق کرتے ہوئے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد قومی اسمبلی اور کابینہ تحلیل ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم شہباز …

مزید پڑھیں

سائفر کے جھوٹ پر مبنی ڈرامے نے آگ پر جلتی کا کام کیا، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد – وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 ماہ میری زندگی کا مشکل امتحان تھا، اتنا کڑا امتحان 38 سالہ سیاسی کیریئر میں نہیں دیکھا، مختصر ترین حکومت میں بے پناہ چیلنجز کا سامنا تھا، گزشتہ حکومت کی ناکامیوں کا بوجھ بھی ہم پر آپڑا، آج رات صدر پاکستان کو اسمبلی کی تحلیل کی ایڈوائس بھیجوں …

مزید پڑھیں

دشمن کے تمام حربوں کو خاک میں ملانے کیلئے ہر لمحہ تیار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی – آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان دشمن قوتوں کے تمام حربوں کو خاک میں ملانے کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ …

مزید پڑھیں

عوام پر ٹیکس لگانے والے خود ٹیکس دیتے ہیں یا نہیں؟ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد – سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ واحد ادارہ ہے جوعوام پر ٹیکس لگاتا ہے، کیا اس ملک کے عوام پر ٹیکس لگانے والے خود ٹیکس دیتے ہیں؟ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ گزشتہ 5 سال میں اس اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ افسوس ناک ہے، …

مزید پڑھیں

پاکستان حملوں کے الزام لگانے کے بجائے اپنی سیکیورٹی پر توجہ دے، افغان طالبان

کابل – ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ سرحد پار سے حملوں کے پاکستان کے بار بار لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعے کے بعد پاکستانی حکام نے ایک …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیاکپ کیلئے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ میڈیا کے مطابق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سعود شکیل کو افغانستان کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد – الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے اور انہیں این اے 45 کرم کی نشست سے ڈی سیٹ بھی کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے …

مزید پڑھیں