لاہور – پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا ہے۔ نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اس مرتبہ 8163 میٹر بلند چوٹی کی ’ریئل سمٹ‘ پوائنٹ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے، وہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 1 منٹ پر مناسلو ٹاپ پر پہنچے۔ واضح رہے …
مزید پڑھیںپاکستان اور سعودی وزرائے خارجہ کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
نیویارک – پاکستان اور سعودی عرب نے تمام شعبوں بالخصوص معیشت، تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری میں باہمی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کے ساتھ ملاقات کی ۔ …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک نے 5 ڈیجیٹل ریٹیل بینکوں کے قیام کی منظوری دے دی
کراچی – اسٹیٹ بینک نے جدت طرازی اور مالی شمولیت کے فروغ اور عوام کو سستی ڈجیٹل مالی سہولتیں فراہم کرنے کے سلسلے میں 5 ڈ یجیٹل ریٹیل بینکوں کے قیام کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ان بینکوں کے نام ہیوگو بینک لمیٹڈ، کے ٹی پاکستان بینک لمیٹڈ، مشرق بینک پاکستان لمیٹڈ، رقمی اسلامی ڈجیٹل بینک لمیٹڈ اور …
مزید پڑھیںصدر مملکت نے 6 نومبر کو الیکشن کرانے کی تجویز دیدی
اسلام آباد – صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط میں 6 نومبر 2023ء کو عام انتخابات کی تجویز دیدی۔ الیکشن کمیشن نے مشاورتی اجلاس بلالیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے …
مزید پڑھیںالیکشن کمیشن کا وفاقی کابینہ میں سیاسی افراد کی شمولیت پر اظہار تشویش
اسلام آباد – الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی کابینہ میں سیاسی افراد کی شمولیت پر تشویش کا اظہار کردیا۔ نگران وزیراعظم کے سیکریٹری توقیر شاہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نگران حکومت کے اقدامات سے ان کی غیرجانبداری نظر آنی چاہئے۔ الیکشن کمیشن پاکستان کے اسپیشل سیکریٹری نے خط میں لکھا ہے کہ ایسا تاثر …
مزید پڑھیںچین افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران سفیر تعینات کرنیوالا پہلا ملک بن گیا
کابل – چین طالبان حکومت کے دوران افغانستان میں سفیر تعینات کرنیوالا پہلا ملک بن گیا افغان میڈیا کے مطابق نائب ترجمان طالبان بلال کریمی کا کہنا ہے کہ چینی سفیر ژاؤ شینگ نے وزیراعظم ملاحسن اخوند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں، وزیراعظم ملا حسن اخوند نے سفارتی تقریب میں چینی سفیر کی اسناد قبول کیں۔ افغانستان میں …
مزید پڑھیںگلگت بلتستان میں حالات معمول کے مطابق ہیں، نگران وزیر اطلاعات
نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی تردید کردی۔ ایک بیان میں مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، پاک فوج کی خدمات چہلم امام حسینؓ کے موقع پر طلب کی گئی ہیں۔ وزیراطلاعات نے کہا کہ گلگت بلتستان بھر میں …
مزید پڑھیںسراج الحق کا آئی پی پیز سے معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
لاہور – امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے انڈیپینڈینٹ پاور پروڈیوسرز (نجی بجلی گھروں) سے معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ سراج الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہفتے کو عوام نے پرامن احتجاج کرکے بتایا کہ ہم آئی ایم یف کے معاہدوں کو تسلیم نہیں کرتے، پانچ دریاؤں کی موجودگی میں مہنگی …
مزید پڑھیںچیئرمین پی ٹی آئی جن کا بندہ ہے وہ بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، رانا ثنااللہ
اسلام آباد – پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عدالتی نظام کے "لاڈلے” کو باہر جانے کی کیا ضرورت ؟ عالمی …
مزید پڑھیں15 سال سے کم عمر بچوں سے مشقتی کام کروانے پر پابندی عائد
لاہور – پنجاب میں 15 سال سے کم عمر بچوں سے مشقت والے کام کروانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ لیبرچائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے پر عزم دکھائی دیتا ہے، محکمہ لیبر پنجاب نے صوبہ بھر میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے مشقت والے کاموں پر پابندی عائد کر دی، صوبے سے چائلڈ لیبر کے خاتمے …
مزید پڑھیں