الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں شیڈول ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے کی وجہ صوبے میں جاری شدید سیلابی صورتحال اور اس کے نتیجے میں درپیش انتظامی مشکلات کو قرار دیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جن حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں، ان میں قومی اسمبلی …
مزید پڑھیںملائیشیا کا ٹک ٹاک سے کم عمر صارفین کی شناخت یقینی بنانے کا مطالبہ
کوالالمپور – ملائیشیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر زور دیا ہے کہ وہ کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے عمر کی تصدیق (ایج ویری فیکیشن) کا مؤثر نظام نافذ کرے، تاکہ بچوں کو نقصان دہ اور غیر اخلاقی مواد تک رسائی سے روکا جا سکے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے وزیرِ مواصلات فاہمی …
مزید پڑھیںوزیراعظم شہباز اور چینی ہم منصب کی ملاقات: سی پیک اور دیگر منصوبوں پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
بیجنگ – وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے بیجنگ میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، اور جاری مشترکہ منصوبوں کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں کی زیر صدارت وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے، جن کے اختتام پر چینی وزیراعظم نے وزیراعظم شہباز شریف کے …
مزید پڑھیںوزیراعظم کا 10 مئی کو ہر سال “یومِ معرکہ حق” منانے کا اعلان
اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی جانب سے کی گئی جارحیت کے مؤثر اور بھرپور جواب اور “آپریشن بنیان مرصوص” کی کامیابی پر 10 مئی کو ملک بھر میں “یومِ معرکہ حق” کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ …
مزید پڑھیںپاکستان بھارت سیز فائر: تجارت کے ذریعے بھی اپنا کردار ادا کیا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان اور بھارت کے دوران سیز فائر میں دونوں ممالک کی بہت مدد کی۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت پر بات چیت کے لیے دباؤ ڈالا، ہم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنازع روکا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ …
مزید پڑھیںپاک فوج نے آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان کردیا
مسلح افواج نے آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا پاک فوج نے آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان کردیا راولپنڈی – پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایاگیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے خلاف 22 اپریل سے 10 مئی تک ہونے والی …
مزید پڑھیںغزہ میں اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 107 فلسطینی شہید
غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء کو شروع ہونے والی اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہداء کی تعداد 107 سے تجاوز کر گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نےغزہ کے بے گھر فلسطینیوں کے کیمپوں، خیموں اور اسکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید …
مزید پڑھیںڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں 15 مقامات پر حملے کی خبر جھوٹ ہے، مودی سرکار اپنے فائدے کیلئے ڈراما کررہی ہے تاہم جب پاکستان حملہ کرے گا تو وہ نظر بھی آئے گا اور گونج بھی سنائے دے گی، بھارتی میڈیا نہیں بتائے گا …
مزید پڑھیںپاکستان میں بھارتی حملوں کی کوششیں ناکام، فورسز نے 26 ہیروپ ڈرون مار گرائے
بھارت نے سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں اسرائیلی ساختہ جدید ہیروپ ڈرون چھوڑ دیے، تاہم پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اب تک 26 ڈرونز کو گرادیا ہے۔ پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں جاسوسی کے لیے آنے والے 26 اسرائیلی ساختہ ڈرونز پاک فوج نے مار گرائے جبکہ دھماکے بھی سنے گئے، ان کارروائیوں …
مزید پڑھیںقومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اختیار دے دیا
اسلام آباد – قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اختیار دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا جس میں اعلیٰ فوجی حکام، وزرا اور دیگر اہم شخصیات شریک ہوئیں۔ اعلامیے کے مطابق فورم نے بھارت کے حملوں میں شہید ہونے والے معصوم شہریوں کے …
مزید پڑھیں