تازہ ترین
صفحہ اول / کھیل (page 2)

کھیل

شاہین نے مجھ سمیت سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکتے، فخر زمان

قومی ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی میں لیڈر شپ کوالٹی ہے انہوں نے مجھ سمیت سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکیں گے۔ آکلینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ شاہین آفریدی نے خود کو بہت گروم کیا ہے فرنچائز اور نیشنل ٹیم کی کپتانی میں فرق …

مزید پڑھیں

بابر اعظم کا تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے استعفے کا اعلان

لاہور – پاکستان کے معروف کھلاڑی بابر اعظم نے بھی ورلڈ کپ میں ناکامی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تمام فارمیٹس کی کپتانی سے دستبردار ہورہاہوں، کپتانی چھوڑنے کا مشکل فیصلہ تھا لیکن کپتانی چھوڑنے کا یہ درست وقت ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

بنگلورو – ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل تک پہنچنا اپنے لیے آسان بنا لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کرکٹ کے عالمی کپ کے 41 ویں اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے حریف کو آسانی سے 5 وکٹوں سے ہرا دیا، جس کے بعد اس کے لیے سیمی …

مزید پڑھیں

فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

آئی سی سی ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں فخر زمان کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ ورلڈکپ کا 35واں میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان بنگولورو میں قائم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جس میں پاکستان کی دعوت پر …

مزید پڑھیں

انضمام الحق نے چیف سیلکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد – قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے اوپر سوال اٹھنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہاکہ بورڈ سے کال آئی ہم نے آپ پر لگنے والے الزامات پر 5لوگوں کی کمیٹی بنادی ہے، میں نے کہا ٹھیک ہے پہلے کمیٹی تحقیقات کر لے، بعد پی …

مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کیلیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم

اسلام آباد – وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کر دی۔ اٹارنی جنرل نے عمل درآمد رپورٹ جمع کرا دی جس کے مطابق سپریم کورٹ کے فیض آباد دھرنا کیس کے 6 فروری 2019 کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ رپورٹ میں …

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کے ہاتھوں انگلینڈ کو 229 رنز سے بدترین شکست

ممبئی – آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 20ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلش ٹیم کو 229 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کی تیسری کامیابی حاصل کر لی۔ بھارت کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر …

مزید پڑھیں

ورلڈکپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دی

بنگلورو – آئی سی سی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دی۔ بنگلورو کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں 368 رنز کے تعاقب 46ویں اوور میں 305 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے امام الحق 70، عبداللہ شفیق 64، محمد رضوان 46، سعود شکیل 30، افتخار احمد 26، کپتان بابر …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے 8 سال سے ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا

نیویارک – اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سیکریٹریٹ نے تنیظم کے رکن ممالک کو ایک مراسلہ ارسال کرکے ایران کے خلاف قرداد 2231 سیکشن بی کے آرٹیکل 3،4 اور 6 کے باضابطہ خاتمے کا اعلان کردیا۔ ایران کی سرکاری میڈیا (ارنا) کے مطابق اس اعلان کے بعد ایران کے میزائل تجربات، میزائلوں کی درآمدات اور برآمدات پربھی پابندیاں ختم …

مزید پڑھیں

آپریشن الاقصیٰ فلڈ دوسرے روز بھی جاری: 600 اسرائیلی ہلاک، 313 فلسطینی شہید

فلسطین کی مزاحتمی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف ہفتے کے روز شروع کئے جانے والا ’’ آپریشن الاقصیٰ فلڈ ‘‘ دوسرے بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں 600 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اسرائیلی ڈیفنس فورسز ( آئی ڈی ایف ) کے جوابی حملوں میں 313 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی مظالم، …

مزید پڑھیں