لاہور – وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مرکزی قیادت نے اسمبلی فوری تحلیل کرنے کی رائے دی۔ اجلاس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں اسمبلی …
مزید پڑھیںپی ٹی آئی کا پنجاب اور پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ
لاہور – پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے سمری آج رات ہی گورنر کو ارسال کی جاسکتی ہے۔ میڈیا کے مطابق اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ پاکستان تحریک انصاف …
مزید پڑھیں15جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، دھڑوں کے انضمام کے بعد متحدہ کا پہلا اعلان
پندرہ جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، دھڑوں کے انضمام کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے پہلا بڑا اعلان کردیا۔ مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین پارٹی اور فاروق ستار ، خالد مقبول کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں شامل ہوگئے، خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ بلدیاتی انتخابات کے التوا میں کسی نے ان …
مزید پڑھیںحج کی ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار، وزارت حج
ریاض – سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج کی ادائیگی کے خواہش مند افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا مکمل کورس کرنا ہوگا۔ کورونا کی ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو حج کرنے کی …
مزید پڑھیںسعودی النصر کلب میں رونالڈو کی شرکت سے فرق پڑے گا, بارسلونا کوچ
ریاض – ہسپانوی کلب بارسلونا کے کوچ زاوی ہرنینڈز نے کہا ہے سعودی النصر کلب کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اپنے کلب کے نئے لوگو سے فرق پیدا کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی کلب بارسلونا کے کوچ زاوی ہرنینڈز نے کہا ہے کہ انہیں دوبارہ سعودی عرب آنے پر فخر ہے، سعودی النصر کلب کے کھلاڑی کرسٹیانو …
مزید پڑھیںوزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب، اپوزیشن کا احتجاج
لاہور – وزپر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے، پرویز الٰہی نے کل 186 ووٹ حاصل کئے۔ قبل ازیں پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کیلئے کارروائی کا آغاز کیا گیا، حکومتی اتحاد کے ارکان نے لابی میں جا کر پرویز الٰہی کو ووٹ کاسٹ کیا، جبکہ اپوزیشن اراکین اجلاس کا بائیکاٹ …
مزید پڑھیںلوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ عمران خان پر ریڈ لائن لگادی گئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو وہاں کھڑا کر دیا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط ماننی ہوں گی جبکہ لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہےکہ عمران خان پر ریڈ لائن لگادی گئی ہے۔ ویڈیو لنک سے خطاب کے …
مزید پڑھیںکابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکا، 3 افراد ہلاک
کابل – افغان دار الحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ عرب میڈیاے مطابق خودکش حملہ آور نے افغان وزارت خارجہ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی، سکیورٹی اہلکاروں نے داخلے سے روکا تو حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا …
مزید پڑھیںدوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 262 رنز کا ہدف
کراچی – نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 262 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ایک گیند قبل 261 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ڈیون کونوے 101 اور کین ولیم سن نے85 رنزکی اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 38 رنز دے کر …
مزید پڑھیںٹی ٹی پی کے پاس امریکی اسلحہ ہے کے پی پولیس ان سے نہیں لڑسکتی، عمران خان
لاہور – چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کے پاس امریکا کا اسلحہ ہے خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردوں سے مقابلہ نہیں کرسکتی، جب تک بیٹھ کر بات نہیں کریں گے دہشت گردی نہیں رکے گی۔ اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے، …
مزید پڑھیں
Daily Mussalman Daily Mussalman Islamabad, Karach And Lahore.